Having trouble ordering? Get in touch! Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Sale is LIVE Now Enjoy 10% off your favorite products. Hurry up and order now! || FOR ORDERS INFO CALL / WHATSAPP: 0301-0218000

Aaina Jamal e Nabuwat

  • In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

01020001

Weight:

0.25 kg

Price :

PKR450

حضور نبی کریم ﷺکی حیات مبارکہ اور سیرت وسوانح پر اب تک بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں مگر آپ کے جسمانی حسن و جمال پر اب تک بہت کم کتب سامنے آئی ہیں- زیر نظر کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک بھرپور اور انتہائی عمدہ کوشش ہےجس میں مصنف نے دلکش انداز میں آپ ﷺکے حسن و جمال کی ایک جھلک دکھائی ہے- یہ کتاب در اصل "الرسول کأنک تراہ" کا اردو ترجمہ ہے اردو قالب میں ڈھالنے کا کام حافظ عبدالستار حماد نے بخوبی انجام دیا ہے- جب آپ حضور نبی کریم ﷺکی دلنشیں آنکھوں، حسیں رخساروں، کسرتی پنڈلیوں اور خوبصورت ہتھیلیوں کے بارے میں پڑھیں گے تو آپ کو ایسا محسوس ہوگا جیسے آپ سرور کائنات ﷺکو اپنے سامنے دیکھ رہے ہیں- کتاب کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ اس کا تمام تر مواد صحت اسناد کے لحاظ سے مستند اور صحیح احادیث پر مشتمل ہے۔


Weight (kg):     0.25kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ibrahim Bin Abdullah Al Hazmi                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  All Age 
Pages:    88




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.