Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Jadogaron Se Muqabla (Qissa Syedna Musa) Silsila Qasas ul Anbiya 16/30 جادوگروں سے مقابلہ (قصہ سیدنا موسٰی) سلسلہ قصص الانبیاء

  • 28 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

1112220016

Weight:

0.052 kg

Price :

PKR250

ہدایت اللہ تعالٰی کی نعمت ہے، اس کی توفیق ہی سے عطا ہوتی ہے۔ کچھ لوگ جن کے مزاج میں انکار کی شدت ہو شرکشی اور بغاوت ہو، وہ ہدایت کو قبول کرنے میں پس و پیش کرتے ہیں، سو سو حیلے بہانے تراشتے ہیں، گواہی، ثبوت اور معجزے طلب کرتے ہیں، اگر اپنی آنکھوں سے معجزے دیکھ بھی لیں تب بھی گمراہی کی پٹی ان کی آنکھوں پر بندھی رہتی ہے۔ ان کی انا، ان کو ہدایت سے دور جانے اور گمراہی کی ڈگر پر چلتے رہنے پر مجبور کردیتی ہے۔ یہ کہانی ایسے ہی لوگوں کی ہے جو کھلی آنکھوں سے معجزے دیکھ کر بھی حق کو جھٹلاتے رہے ہار کر بھی، جیت کے خواب دیکھتے رہے۔


Weight (kg):     0.052
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ishtiaq Ahmed                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    24




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment