Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Khadm e Khaas خادم خاص

  • 7 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

khdeks29

Weight:

0.046 kg

Size :

  • 14x21

Price :

PKR100

Estimated Shipping Time: 2 days

یہ ہمارا معاشرتی المیہ ہےبوسیدہ اور فرسودہ روایات کا حصہ ہے کہ خادم ، غلام اور نو کر معاشرے کا ادنی کردار ہیں قربان جائیں اس عظیم انسان کے جس نے اپنے طر زعمل سے ایک عام سے خادم کو’ خاص خادم‘ بنا دیا جس نے خدمت کو بھی عبادت بنادیا جس نے غلامی کو حسن سلوک سے آ زادی کا خوش رنگ لباس دیا وہ بچہ محض آٹھ سال کا تھا کھیلنے کودنے کی عمر میں خوش قسمتی سے رہر اعظم ملک کا خادم بن گیا اس نے علم سیکھا ، رہبر کے ایک ایک عمل کی پیروی کی رہبر کی ہر بات پر سرتسلیم خم کیا ، ہر حکم پر لبیک کہا اللہ نے اسے وہ عزت ، مرتبہ اور مقام و یا کہ لوگوں نے اسے رشک کی نگاہوں سے دیکھا رہبر اعظم ﷺ کی سینکڑوں احادیث اس خادم خاص نے بیان کیں جو آج بھی احادیث کی معتبر کتابوں میں محفوظ ہیں

Weight (kg):     0.046kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ashfaq Ahmed                    

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    32




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment