For More Details WhatsApp/Call: 03010218000
Summer Sale is Live now - Get Flat 20% off - Free Home Delivery above Order 5000 + Free Gift with every order

Pathron Ki Barish (Qissa Syedna Lut) Silsila Qasas ul Anbiya 9/30 پتھروں کی بارش (قصہ سیدنا لوط) سلسلہ قصص الانبیاء

  • 7 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

111222009

Weight:

0.052 kg

Price :

PKR240

غلطی اور گناہ، انسان سے ہوتے آئے ہیں اور توبہ کرنے والوں کے لئے اللہ کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوا۔ لیکن جو گناہ کو لذت سمجھ کر کرنے لگے گمراہی کو سچائی سمجھ کر اس کی عبادت کرنے لگے اور ایسے فعل سر انجام دینے لگے جس سے حیا، اپنا منہ چھپانے لگے، اخلاق بربدر ہو جائے اور گمراہی کو حق سمجھا جانے لگے، تو پھر ایسی قوم کا مٹ جانا کوئی بڑی بات نہیں۔ لیکن پتھروں کی بارش جیسا دردناک عذاب نہ کبھی دیکھا گیا، نہ سنا گیا۔ اتنا ذلت آمیز اور اتنا بڑا عذاب کیوں نہ ہوتا، ان کا گناہ بھی تو اتنا بڑا تھا۔ ایک خوبصورت کہانی، نصیحت کے لیے۔


Weight (kg):     0.052kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ishtiaq Ahmed                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    24




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment