Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Sabar Ka Badla (Qissa Syedna Ayyub) Silsila Qasas ul Anbiya 25/30 صبر کا بدلہ (قصہ سیدنا ایوب) سلسلہ قصص الانبیاء

  • 9 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

1112220025

Weight:

0.052 kg

Price :

PKR240

ہر رات کی سحر ہوئی ہے، ہر دکھ کا مداوا ہوتا ہے، ہر آزمائش کا بدلہ ملتا ہے، لیکن صبر شرط ہے۔ آدمی آسائش کا عادی ہو، مال و دولت کی فراوانی ہو، اولاد آنکھوں کا نور ہو، تو دل میں کبھی رنج کا سایہ بھی نہیں پڑتا۔ اگر یہ سب اچانک چھن جائے تو؟ کیا ہوگا؟ گلے، شکوے، نالے، فریاد! بڑا غلط رویہ ہے۔ یہی ہم کرتے ہیں۔ نعمتیں دینے والا، اگر نعمتیں چھین لے تو شکوہ کیسا؟ کیا ہم اللہ کے اس نیک بندے کی طرح صابر نہیں بن سکتے جو ہماری کہانی کا مرکز ومحور ہیں۔ کہانی صرف پڑھنے کے لیے ہی نہیں سبق کے لیے بھی ہوتی ہے۔


Weight (kg):     0.052
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ishtiaq Ahmed                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    24




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment