Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Zalim Bhai (Qissa Syedna Yusuf) Silsila Qasas ul Anbiya 11/30 ظالم بھائی (قصہ سیدنا یوسف) سلسلہ قصص الانبیاء

  • 4 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

1112220011

Weight:

0.052 kg

Price :

PKR240

ہر دور اور ہر زمانے میں ظلم کو فروغ حاصل رہا ہے۔ انبیاء اور صالحین نے اپنے اپنے دور میں معاشرے میں رونما ہونے والے ظلم وزیادتی کے خلاف بند باندھنے کی کوشش کی ہے۔ کبھی یہ کوششیں کامیاب ہوتی رہی ہیں اور کبھی خود انبیائے کرام بھی ظلم کا شکار ہوکر نقد جان ہار گئے۔ یہی نہیں ظالم لوگوں نے اللہ تعالی کی جانب سے مبعوث انبیائے کرام کو بے دردی سے قتل کیا۔ انھیں آروں سے چیر دیا گیا۔ اس کے مقابلے میں ہر دور میں نیکی اور بھلائی کا چلن عام کرنے کے لیے کوشش ہوتی رہی ہے۔ یہ سلسلہ کل بھی جاری تھا اور آج بھی جاری ہے۔ ہمیں ہر حال میں ظلم کے مقابلے میں عدل و انصاف کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہے۔


Weight (kg):     0.052kg
Publisher:   Darussalam Publishers                   
Author:   Ishtiaq Ahmed                   

Language:  Urdu
Book Color:   4 Color
Age Groups:  Children
Pages:    24




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment