ایک ایسی کتاب ہے جس میں مشہور عربی تفاسیر سے ایسے اہم نکات کو یکجا کیا گیا ہے جو قرآن پر تدبر کرنے پر ابھارتے ہیں اور عملی زندگی میں غورو فکر کرنے میں بے انتہا مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ اس کتاب میں قاری کی سہولت کے لیے اردو لفظی ترجمہ بھی شامل کر دیا گیا ہے ۔ یہ کتاب قرآن فہمی میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہے