Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Islahi Aqidah (kitab O Sunnat ki Roshni Ma)

  • 9 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

00DB0019

Weight:

0.4 kg

Size :

  • 12x17

Price :

PKR140

آج ساری دنیا جس بے قراری سے امن و سلامتی کا راستہ ڈھونڈ رہی ہے، اس سے کوئی بے خبر نہیں۔ ملاال یہ ہے کہ جو افکار و اعمال انسان کے لیے ذلت اور ہلاکت کا سبب ہیں، آج کا ترقی یافتہ انسان انھی موہوم اور مسموم افکار و اعمال میں اپنے زخموں کا مرہم ٹٹول رہا ہے۔ نتیجہ یہ ہے کہ انسان کے دکھوں میں آئے دن ہولناک اور ہلاکت بار اضافہ ہو رہا ہے۔ اس عالم گیر المیے کی اصل وجہ کیا ہے؟ یہ بھید جاننے کے لیے زیرِ نظر کتاب پڑھیے۔


Publisher:   DarulIblagh Publishers                   
Author:   Muhammad Bin Jamil Zino                 

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment