Having trouble ordering? Contact us via WhatsApp or call: 03010218000
Pakistan’s Largest Online Islamic Store | Ramadan Sale is Live: Flat 20% OFF + Free Gifts | Shop Now

Tarjuma Al Quran Al Kareem (Local)

  • 50 In Stock

  • 0 Review(s)

SKU:

50401055

Weight:

1.3 kg

Price :

PKR2250

یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہےیہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن  کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے۔اس کے لیے جناب (Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad) کے زیر نظر ترجمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا جو معانی القرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے


Publisher:   Dar-Ul-Andlus Publishers                   
Author:   Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad               

Language:  Urdu
Book Color:   2 Color
Age Groups:  All Age 




Ratings & Reviews

0.0

To Review

No Review Found.


To Comment